I came to meet Shah Mehmood Qureshi and they arrested me without any reason - Azam Swati
میں تو شاہ محمود قریشی کو ملنے آیا تھا انہوں نے مجھے بھی گرفتار کرلیا، میں نے کہا کس قانون کے تحت گرفتار کررہے ہو، کہنے لگے اوپر سے آرڈر ہے۔ اعظم سواتی کی گفتگو۔
Youtube