Bilal Ghauri reveals the name of bureaucrat who received "Salamis" of 72 crore Rs in his daughter's wedding
خواجہ آصف نے جس بیوروکریٹ کے بارے میں بتایا کہ اس کی بیٹی کی شادی میں 72 کروڑ روپے کی سلامی ہوئی اس کا نام طاہر خورشید ہے جو سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری تھے اور ٹی کے کے نام سے مشہور ہیں۔ صحافی بلال غوری کا انکشاف
Youtube