Moeed Pirzada's tweet on General (R) Amjad Shoaib's arrest
میں ہر دن کا آغاذ اس امید سے کرتا ھوں کہ پاکستانی نظام اور خاص کر کہ اسٹیبلشمنٹ عقل و دانش کا مظاہرہ کرے گئی، اور حالات بہتری کی طرف جائینگے! مگر جرنل امجد شعیب جیسے اعتدال پسند تجزیہ نگار کی گرفتاری کا سن کہ تمام امیدیں دم توڑتی نظر آرھی ھیں! https://t.co/ECriEojd8j
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) February 27, 2023
میں اتنا حیران ھوں کہ مجھے لگتا ھے کہ یہ خبر غلط ھو گئ، مگر جرنل شعیب کی اپنی فیملی اس گرفتاری کی تصدیق کر رھی ھے! ایسا لگتا ھے کہ یہ لوگ پاگل ھو گئے ھیں! ھوش و حواس کھو چکے ھیں! انھیں کچھ سمجھ نہیں آ رھی کہ کیا کریں اور غلطی پہ غلطی کر رھے ھیں! اللہ پاکستان کے حال پی رحم کرے! https://t.co/729tYPFHRQ
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) February 27, 2023