A suspicious person has been spotted near Imran Khan's car - Islamabad Police tweets
ہجوم کے درمیان ایک مشکوک شخص کی نشاندہی کی گئی ہے۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) February 28, 2023
اس شخص نے کیموفلاج جیکٹ اور سیاہ ٹوپی پہنی ہوئی ہے اور عمران خان کی گاڑی کے پاس ہے۔
عوام سے گذارش ہے کہ ہجوم مت بنائیں۔ بصورت دیگر آنسو گیس استعمال کی جا سکتی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز موقع پر پہنچ گئے ہیں۔#ICTP