Ishaq Dar used to scold me daily from London when I was Finance Minister - Miftah Ismail
جب میں وزیرخزانہ تھا تو اسحاق ڈار لندن سے بیٹھ کر مجھے روز غصے سے اگریسیو لہجے میں ہر میٹنگ میں ڈانٹتے تھے، ، یہ کرو، وہ نہ کرو۔، مجھے اچھا نہیں لگتا تھا میں نے شاہد بھائی سے کہا یہ کیا ہے، ایسے تو نہیں چلے گا، آدمی عزت کیلئے کام کرتا ہے۔ مفتاح اسماعیل
Youtube