These 10 days have changed my mind - Shah Mehmood Qureshi tells what happened with him in jail
Posted By: Zainab, March 04, 2023 | 14:14:09These 10 days have changed my mind - Shah Mehmood Qureshi tells what happened with him in jail
جیل میں رات کو خود بنیان دھوتا تھا اور صبح پہنتا تھا، پولیس وین میں مجھے پیشاب آیا مگر پیشاب کرنے کی اجازت نہ ملی، جیل کے ان دس دنوں نے میرا ذہن پلٹ دیا۔ شاہ محمود قریشی قید و بند میں برداشت کی گئی صعوبتوں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے۔۔
Youtube