Azad Kashmir government made hijab compulsory for females in educational institutions
آزاد کشمیر حکومت بھی افغان طالبان کے نقشِ قدم پر۔ تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کیلئے حجاب پہننا لازمی قرار دے دیا۔
آزاد کشمیر میں طالبات اوراستانیوں کو حجاب پہننےکےحکم کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے حجاب پہننے کے حکم پر عملدرآمد کرائیں۔
سرکاری حکم نامے میں حجاب کی پابندی نہ کرانے پر تعلیمی ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔
Youtube