My brother didn't die in car accident - Zill e Shah's brother
میرے بھائی کے جسم پر 27 زخم ہیں، اتنی عقل ہمیں بھی ہے وہ گاڑی ایکیسیڈنٹ میں نہیں مارا گیا، ہم اس نظام سے انصاف کی کوئی اپیل نہیں کرتے، ہماری اپیل اللہ سے ہے۔ ظل شاہ کے بھائی کی گفتگو۔۔
Youtube