What Nawaz Sharif did to principle of Kinnaird College when she refused to give admission to Maryam Nawaz for her low marks - Justice (R) Nasira Javed Iqbal shares details
مریم نواز کو جب کم نمبروں کی وجہ سے کنیئرڈ کالج نے داخلہ نہیں دیا تو نوازشریف جو اس وقت پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے انہوں نے کنیئرڈ کالج کی پرنسپل کو معطل کردیا۔ ہم سب سٹوڈنٹس نے سٹرائیک کردی، اس پر نوازشریف کو انہیں بحال کرنا پڑا۔ جسٹس(ر) ناصرہ جاوید اقبال
Youtube