Moonis Elahi's tweet taunting Imran Khan goes viral
Posted By: Muzaffar, March 23, 2023 | 19:09:46Moonis Elahi's tweet taunting Imran Khan goes viral
الیکشن ملتوی ہونے پر مونس الٰہی نے عمران خان پر نام لئے بغیر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "ہور چوپو"، گویا کہہ رہے ہوں کہ میں نے اور ابا جان (پرویز الٰہی) نے تو کہا تھا کہ اسمبلیاں مت توڑو، اب آگیا سواد۔۔
ہور چوپو ۔۔۔
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) March 22, 2023
مونس الٰہی کی ٹویٹ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اس پر مختلف تبصرے دیکھنے کو ملے
مونس الہٰی نے عمران خان اسد عمر اور @fawadchaudhry کو اس ٹویٹ کے زریعے بتایا کہا تھا میرے والد نے اسمبلی نا توڑو الیکشن اکتوبر سے پہلے نہیں ہونگے اب بھگتو
— Khalid Hussain Taj (@KhalidHusainTaj) March 23, 2023
باقی @realrazidada اس ٹویٹ کی تشریح بہتر انداز میں کر سکتا ہے کیونکہ مجھے پنجابی زبان نہیں آتی https://t.co/RRK1tTNTLI
پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے نہ چاہنے کے باوجود، نیازی کی طرف سے پنجاب اور kpk اسمبلیاں توڑنے پر، آج کے الیکشن کمیشن کے الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے بعد، نیازی کو سب زورداد تھپڑ مونس الٰہی نے مارا ہے. pic.twitter.com/Tl8VOI5kR3
— Kamran Ahsan (@KamranA42766683) March 23, 2023
کوئی مانے نہ مانے چوہدری مونس الٰہی کا حالیہ ٹویٹ عمران خان صاحب کے لیۓ ہے ۔
— Mansoor Ahmed Qureshi (@MansurQr) March 22, 2023
اگر کسی کو ہور چوپو کا مطلب نہیں پتا تو وہ یہ ہے https://t.co/xGnUBwkjCP pic.twitter.com/8DwRzutmx6
— Najam Ali (@NajamAli2020) March 23, 2023
اوئے یہ بھی عمران خان پر غصہ کر گئے ۔۔۔
— Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) March 22, 2023
ہور چوپو ۔۔۔ ہور اسمبلیاں توڑو ۔۔۔ https://t.co/eudFPpBvV4
خان صاحب مونس الہی نے کہا ہے کہ ہور چوپو ۔۔۔@ImranKhanPTI @MoonisElahi6 https://t.co/WcUiQsHt0l
— Waseem Iqbal Chaddhar (@waseeem_ch) March 23, 2023
مونس الٰہی کی یہ ٹویٹ تمام پی ٹی آئی کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے https://t.co/KjSZLdDme6 pic.twitter.com/8hMUCrE93C
— عبد الحمید (@Pakarmyzindaaba) March 23, 2023