Fawad Chaudhry and Shireen Mazari warned against possibility of international sanctions on Pakistan
حکومت جس طرح کے اقدامات کررہی ہے، پاکستان پر عالمی پابندیاں لگ جائیں گی۔ فواد چوہدری۔ اپریل میں پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ریویو ہوناہے مجھے تو نہیں لگتا کہ یہ جی ایس پی پلس سٹیٹس ایکسٹینڈ ہوگا۔ شیریں مزاری
Youtube