End of the story: Chief Justice Umar Ata Bandial must now resign or .... Kamran Khan's tweet
Posted By: Saif, March 29, 2023 | 13:38:26End of the story: Chief Justice Umar Ata Bandial must now resign or .... Kamran Khan's tweet
کامران خان نے سپریم کورٹ کے ججز میں تقسیم پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
"اس کے بعد اب کوئی کثر باقی نہیں رہی پاکستان اب تباہ کن عدالتی بحران کی قریب پہنچ گیا ہے چیف جسٹس آف پاکستان اپنا عہدہ چھوڑ دیں یا الیکشن متعلق تمام معاملات فل کورٹ کے حوالے کردیں بہتر ہوگا کہ اب سینئیر ترین معزز جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی سپریم کورٹ فیصلے دے کہ کیا پاکستان میں الیکشن آئین کی روح کے مطابق ہوں نگران حکومتیں 90 روز بعد فارغ ہو جائیں یا مزید 6 اضافی مہینے کام کرتی رہیں بدقسمتی سےاب ان معاملات میں چیف جسٹس عطا بندیال بینچ کا کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ہو گا"۔
اس کے بعد اب کوئی کثر باقی نہیں رہی پاکستان اب تباہ کن عدالتی بحران کی قریب پہنچ گیا ہے چیف جسٹس آف پاکستان اپنا عہدہ چھوڑ دیں یا الیکشن متعلق تمام معملات فل کورٹ کے حوالے کردیں بہتر ہوگا کہ اب سینئیر ترین معزز جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی سپریم کورٹ فیصلے دے کہ کیا پاکستان میں… pic.twitter.com/7vCy3E27ec
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) March 29, 2023
End of the Story! The Chief Justice of Pakistan Omer Ata Bandial MUST now tender his resignation or refer the Punjab KPK and all election matters to the full court of the Supreme Court. That's the only path to prevent Pakistan from plunging into a devastating judicial crisis. Let… pic.twitter.com/rZTLHf5sGW
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) March 29, 2023