"Yeh Judges Brabar Ke Mujrim Hain" - Fawad Chaudhry's Media Talk
Posted By: Faisal , April 01, 2023 | 06:38:29"Yeh Judges Brabar Ke Mujrim Hain" - Fawad Chaudhry's Media Talk
ہمارے لوگوں کو اغوا کیا جارہے اور ججز پانچ پانچ دن کی تاریخیں دے رہے ہیں، ایسے ججز برابر کے مجرم ہیں، آپ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں اگر آپ نے کیسز کو ایسے ڈیل کرنا ہے، آپ کو تنخواہیں کس لئے ملتی ہیں۔ فود چوہدری کی گفتگو۔
Youtube