If Supreme Court doesn't form larger bench, Pakistan may go towards Martial Law - Bilawal Bhutto
Posted By: Muzaffar, April 03, 2023 | 16:08:41If Supreme Court doesn't form larger bench, Pakistan may go towards Martial Law - Bilawal Bhutto
تین رکنی بنچ کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی، اگرلارجر بنچ نہیں بنتا تو مجھے خطرہ ہے ملک مارشل لاء یا ایمرجنسی کی طرف چلا جائے گا اور تاریخ عمر عطا بندیال کو ایسے چیف جسٹس کے طور پر یاد رکھے گی جس نے ملک کو آمریت کی دلدل میں دھکیل دیا۔ بلاول بھٹو زرداری
Youtube