Nasrullah Malik bashes Shaheen Sehbai for his anti-army tweet
Posted By: Zafar, April 04, 2023 | 05:10:41Nasrullah Malik bashes Shaheen Sehbai for his anti-army tweet
اب پتہ چلا کہ یہ بابا امریکہ میں بیٹھ کر کس ایجنڈہ پر ہے۔ جسے پاکستان میں رہنا اور مرنا پسند نہیں وہ ملک مین بغاوت کا لیکچر کیوں دے رہا ہے۔ کبھی کبھی دل کرتا ہے رکھ رکھ چھوڑ کر اے آر وائی میں اپنے اس بوڑھے کولیگ کی آمد اور زلت کے ساتھ رخصتی کے سارے پول کھول دوں۔ https://t.co/6SWryzYh4d
— Nasrullah Malik (@NasrullahMalik1) April 4, 2023
دیر نہ ہو جائے کہیں :جس طرح جرنل باجوہ اورعاصم منیر نے ملک کے چہرے پر کالک مل دی ہے، فوج کے اندر غصّہ بڑھ رہا ہے اور اس سے پہلے کے کوئی نیچے سے آکے کوئی کاروائی کرے اوپر بیٹھے ایک جرنل صاحب باقی دوستوں سے مشورہ کرکے جرنل عاصم کو شام کو مشورہ دیں کے وہ کسی اچھے ہسپتال میں چیک اپ…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) April 3, 2023