Nawaz Sharif's aggressive press conference against Supreme Court judges
ان تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہئے، لاڈلے کے عشق میں انہوں نے ملک کو تباہ و برباد کردیا، قوم کھڑی ہوجائے، اس طرح کے کرپٹ ججز کو ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر لندن سے دھواں دھار پریس کانفرنس۔
Youtube