Maryam Nawaz's reply to Chief Justice over his remarks about politicians
چیف جسٹس نے کہا کہ کل تک جو سیاستدان جیلوں میں تھے آج پارلیمنٹ میں تقریریں کرتے ہیں، چیف جسٹس صاحب! وہ جیلوں میں اس لئے تھے کیونکہ اس وقت آپ کا نظامِ عدل جنرل فیض کی مٹھی میں تھا، جنرل فیض ججز کو دھمکا کر مرضی کے فیصلے لیتا تھا۔ مریم نواز
Youtube