Did this video cause registration of case against Engineer Muhammad Ali Mirza?
آج انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملاحظہ کیجئے انجینئر محمد علی مرزا کا گزشتہ روز ایک یوٹیوب چینل کو دیا گیا انٹرویو جس میں انہوں نے طاقتور حلقوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کیا یہی ویڈیو ان پر اندراجِ مقدمہ کا باعث بنی؟
Youtube