Outrage on Social media for bringing out the proscribed 'Ahl e Sunnat' to counter PTI
Posted By: Faisal , April 09, 2023 | 06:10:45Outrage on Social media for bringing out the proscribed 'Ahl e Sunnat' to counter PTI
گزشتہ روز دفاعِ پاکستان کونسل کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاملات ایوانوں میں طے کیے جائیں ، کوئی سڑکوں پر نکلا تو پھر دفاعِ پاکستان کونسل بھی سڑکوں پر نکلے گی۔ استحکامِ پاکستان اجلاس کے اعلامیے کے مطابق مولانا احمد لدھیانوی نے کہا کہ ان کی جماعت سڑکوں پر نکلی تو ممی ڈیڈی برگر کھانے والے راستہ نہیں روک سکیں گے
کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کو پی ٹی آئی کے مقابلے لانے کی کوشش پر سوشل میڈیا پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔
پرانے حربے اور انتہا پسند اور دہشت کرد گروہوں سے جڑے ہوے اس کالعدم اہل سنت والجماعت کے سربراہ کو آگے لانے کا کیا مقصد ہے ؟ اسی کی کسر رہ گئی تھی۔ حماقتیں اور مزید حماقتیں . عمران خان کو باہر رکھنے کیلیے اس خطرناک کھیل کا انجام اچھا نہیں ہو گا. اور اسکے بیرونی تعلقات پر بھی منفی… https://t.co/Q4J4kMIWQc
— Yousuf Nazar (@YousufNazar) April 8, 2023
سیاسی جماعتیں معاملات سڑکوں کے بجائے ایوانوں میں حل کریں،اداروں کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا بند کیا جائے، اب کوئی سڑکوں پر نکلا انکا راستہ روکینگے، ہم سڑکوں پر نکلے تو ممی ڈیڈی برگر بچے کہیں نظر نہیں آئینگے، مولانا احمد لدھیانوی کی دفاع پاکستان کونسل کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرس۔ pic.twitter.com/wYyHtcGbt0
— Shabbir Dar (@ShabbirAdar) April 8, 2023
احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟
— Shahbaz Badar (@SBvlogger) April 8, 2023
لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ… pic.twitter.com/f8CmR6pyQG
ریاست کو جب اپنے دفاع کہ لئے ان لوگوں کی ضرورت پڑ جائے پھر صلح کر لیں سر !! پی ٹی آئی کو روکنے کے لئے ریاست احمد لدھیانوی صاحب کا سہارا لے رہی ہے جن کی تنظیم کو خود ریاستی ادارے کلعدم قرار دے چکے pic.twitter.com/CmHxt5uq6i
— Qamber Zaidi (@qamberzaidii) April 8, 2023
کالعدم جماعتوں کو ری لانچ کرنے سے عمران خان کمزور نہیں مزید مضبوط ہوگا لیکن فرقہ واریت کا جن بوتل سے باہر ضرور آجائے گا،
— Siddique Jan (@SdqJaan) April 8, 2023
پھر پندرہ برس بعد ہمیں بتایا جائے گا کہ 2023 میں کالعدم جماعتوں کی ری لانچنگ غلطی تھی ،
تب باقی سب تو لندن ہوں گے لیکن معصوم لوگوں کی لاشیں اٹھانے والے…
دفاع پاکستان نامی تنظیم کا دوبارہ منظر عام پر آنا پھر کالعدم تنظیم کے رہنما کی پریس کانفرنس سرکاری ٹی وی پر دیکھنا ظاہر کرتا ہے کہ ہم نے ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ یہی وجہ ہے ہزاروں جانیں قربان کر کے بھی دنیا کو ہمارے سے ہمدردی نہیں
— Kamran Yousaf (@Kamran_Yousaf) April 8, 2023
کل قومی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کیخلاف ایک آپریشن کی منظوری دی.آج پی ڈی ایم حکومت نے ایک کالعدم جماعت کے سربراہ کو سرکاری ٹی وی پر بیٹھا دیا . یہ عمل دہشتگردی کیخلاف امپورٹڈ حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے . یہ ایسے ہڑبڑا گئے ہیں کہ صرف عمران خان کی مخالفت میں کچھ بھی کرنے کو…
— Dr. Iftikhar Durrani (@IftikharDurani) April 8, 2023
عمران خان کا خوف ن لیگ اور ہینڈلرز پر اس قدر طاری ہوچکا ہے کہ الیکشن روکنے کے لئے اب کالعدم تنظیم کے سربراہوں کی پریس کانفرنس پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر لائیو نشر کی گئی ہے ۔
— MNA (@Engr_Naveed111) April 8, 2023
پہلے خیبرپختونخوا میں TTP کو لانچ کرنے کی کوشش کی اور اب پنجاب میں اپنا عسکری ونگ لانچ کر رہے ہیں pic.twitter.com/rGP8yHkMSc
احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟
— Shahbaz Badar (@SBvlogger) April 8, 2023
لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ… pic.twitter.com/f8CmR6pyQG
میں نے کل ہی کہا تھا کہ مصروف ہوے تو فرقہ واریت ختم،شاہد سن لیا اور کالعدم تنظیمیں دوبارہ لانچ کر دیں۔۔۔توہین مزہب دوبارہ شروع،گھناونا کھیل کمپنی شروع کرنے جا رہی ہے
— Sabee Kazmi (@SabeeKazmi786) April 9, 2023
کالعدم تنظیموں کی ری لانچنگ۔ مطلب عمران خان کو مائنس کرنے کیلئے کچھ بھی؟ کچھ بھی؟ ایف اے ٹی ایف ، اقوام متحدہ، شاباش دیں گے اب ؟؟ مشکل سے فرقہ واریت دہشتگردی کم ہو رہی تھی تو چلو نیا کھیل کھیلیں سیاست، انا ذاتی مفاد، پر ریاست کی قربانی۔۔ بہت خوب
— Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) April 8, 2023