Top Rated Posts ....

Mehar Bukhari's tweet on Justice Qazi Faez Isa's appearance in parliament

Posted By: Saleem, April 10, 2023 | 15:33:52


Mehar Bukhari's tweet on Justice Qazi Faez Isa's appearance in parliament


مہر بخاری نے جسٹس قاضی فائز عسیٰ کی پارلیمنٹ سیشن میں شمولیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

کیا ساری ذہانت، تدبیر ختم ہو گئی ہے؟ جب جسٹس فائز عیسیٰ نے آئین کے 50 سال پورے ہونے پر اس مضحکہ خیز خصوصی دعوت کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا تو کیا سوچ رہے تھے؟ یقیناً جشن منانے کے بہتر طریقے تھے۔ سپریم کورٹ کے لیے ایک نازک اور متنازعہ وقت میں اس سے بدتر آپٹکس کیا ہو سکتی ہے؟




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...