Big Development in 'Imran Khan & Bushra Bibi Nikah Case'
Posted By: Saif, April 12, 2023 | 07:11:13Big Development in 'Imran Khan & Bushra Bibi Nikah Case'
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیس میں اہم پیش رفت: کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اہم خبر ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت ، 28 اپریل کو مرکزی کیس سماعت کے لئے مقرر تھا درخواست گزار محمد حنیف نے آج ہی جلد سماعت کی درخواست دائر کی وہ آج ہی منظور ہوئی مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے بھی اسلام آباد کچہری پہنچ چکے ہیں۔
اہم خبر ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت ، 28 اپریل کو مرکزی کیس سماعت کے لئے مقرر تھا درخواست گزار محمد حنیف نے آج ہی جلد سماعت کی درخواست دائر کی وہ آج ہی منظور ہوئی مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے بھی اسلام آباد کچہری پہنچ چکے ہیں
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) April 12, 2023