Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's Tweet on Imran Khan's Nikah Issue

Posted By: Saif, April 12, 2023 | 09:37:03


Shahbaz Gill's Tweet on Imran Khan's Nikah Issue


عمران خان کے بشریٰ بی بی کے ساتھ دورانِ عدت نکاح کی خبروں پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

آج جس وقت مریم باجی عمرہ کی سعادت حاصل کر رہی ہوں گی۔ عین اس وقت ان کی ٹیم نکاح جیسے باعزت رشتے پر کیچڑ اچھال رہے ہوں گے۔

یا اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب کر۔ ہمیں مکاری فریب اور منافقت سے بچا




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...