Shehbaz government is left with no option but to follow the Supreme Court's order - Kamran Khan's tweet
Posted By: Saif, April 14, 2023 | 05:52:49Shehbaz government is left with no option but to follow the Supreme Court's order - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کل حتمی طور پر ثابت ہوگیا سپریم کورٹ فل کورٹ بھی سماعت کرلے تو ججوں کی اکثریت حکومت کے غیر آئینی اقدامات کے ساتھ نہیں چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۰ شہباز شریف حکومت جو چاہے بیانات دے اب وہ ایک بند گلی میں کھڑی ہے۰ سپریم کورٹ احکامات پر عمل کرنا ہی کرنا ہے فرار کا کوئی راستہ نہیں۰ پنجاب میں الیکشن ہوں یا چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس اختیارات تمام نظام حکومت سپریم احکامات کا تابع ہے
کل حتمی طور پر ثابت ہوگیا سپریم کورٹ فل کورٹ بھی سماعت کرلے تو ججوں کی اکثریت حکومت کے غیر آئینی اقدامات کے ساتھ نہیں چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۰ شہباز شریف حکومت جو چاہے بیانات دے اب وہ ایک بند گلی میں کھڑی ہے۰ سپریم کورٹ احکامات پر عمل کرنا ہی کرنا ہے فرار کا کوئی… pic.twitter.com/DU2oIKWPC6
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 14, 2023