Imran Khan and other PTI leaders' tweets on Ali Zaidi's arrest in Karachi
Posted By: Atif, April 15, 2023 | 14:18:50Imran Khan and other PTI leaders' tweets on Ali Zaidi's arrest in Karachi
illegal police plus action in Zaman Park after 27 Ramazan or over Eid. They think this will weaken us in case elections are held. Let me state categorically this will not work. People's anger only increasing & they will see the blowback of this nefarious London Plan in elections.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 15, 2023
اندھیر نگری
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) April 15, 2023
پی ڈی ایم سرکار
علی زیدی کو گرفتار کر لیا
پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو انکو آفس سے سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے،
علی زیدی پر کوئی ایسا مقدمہ نہیں جس میں ضمانت نہ ہو۔ اس کے باوجود گرفتار کر لیا گیا۔ رمضان کے آخری عشرے میں بھی فسطائیت جاری۔ #FreeAliZaidi
— Asad Umar (@Asad_Umar) April 15, 2023
سندھ پولیس کے ذریعے علی حیدر زیدی کی گرفتاری سے یہ فسطائی حکومت کونسا تیر مار لے گی ؟ انکو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ مرتی ہوئی سیاست کو ان ہتھکنڈوں سے زندہ نہیں نہیں کیا جا سکتا ۔ بے شرم امپورٹڈ حکومت جاتے جاتے بھی ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔ علی زیدی کی گرفتاری کی شدید مذمت… pic.twitter.com/nySjVm9tae
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) April 15, 2023
تحریک انصاف کے صدر علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا ہے، ظلم اور جبر کا یہ نظام کسی طور قبول نہیں #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ pic.twitter.com/TTD16ECiRU
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 15, 2023
سادہ لباس میں یہ کون لوگ ہیں جو علی زیدی کو اس بدتمیزی سے گھسیٹتے ہوئے لیکر جا رہے ہیں؟ یہ غنڈہ گردی کون کر رہا ہے؟ یہ ملک ہمارے بڑوں کی قربانیوں سے اس سب تماشے کیلیے بنایا گیا تھا؟ عوام کے نمائیندوں پر غیر قانونی جبر نہیں چکے گا؟
— Kanwal Shauzab Ex-MNA (@KanwalMna) April 15, 2023
وومن ونگ کراچی پروٹیسٹ کریگی علی کی والدہ،بیٹی pic.twitter.com/ukJMwxjeq3
تمام (جعلی) کیسز میں ضمانت پر ہونے کے باوجود، علی زیدی کو سادہ کپڑوں میں ملبوس ناجانے کون سے ادارے کے اہلکار کون سا قانون نافذ کرتے ہوئے اٹھا لے گئے۔ اب تو فسطائیت، بربریت جیسے الفاظ بھی اس بے غیرتی کے سامنے کھوکھلے لگتے ہیں جو اس ملک میں جاری ہے۔
— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) April 15, 2023
صدر سندھ علی زیدی کو دہشتگردوں کی طرح گرفتار کیا گیا۔امپورٹڈ حکمرانوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی انتہا قائم کردی ہے۔ یہ سب کچھ اسی پلان کا حصہ ہے جس کے تحت عمران خان اور عوام کو ڈرانا مقصود ہے۔ اس عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے pic.twitter.com/RLz9TvIV0u
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) April 15, 2023
علی زیدی کی گرفتاری سے کیا ملک میں استحکام آ جائے گا؟ لوگ اس رجیم سے نفرت کی بجائے پیار کرنے لگیں گے؟ معیشت ٹھیک ہو جائے گی؟ اِسی فاشسٹ سوچ کی بدولت ملک آج مختلف بحرانوں کا شکار ہے۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) April 15, 2023
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سندھ علی حیدر زیدی کو پی ٹی آئی کراچی کے دفتر سے
— Senator Ejaz Chaudhary (@EjazChaudhary) April 15, 2023
اُٹھا کیاگیا،سفید ڈالے میں بٹھایا اور لے اُڑے
نہ وارنٹ نہ مقدمہ،اندھی نگری چوپٹ راج،پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial pic.twitter.com/JhTkyFMQid
Another PTI leader, Ali Zaidi, President Sindh, abducted without any warrant from PTI office in Karachi. Notice the plainclothes men leading the arrest. Condemnable & illegal. pic.twitter.com/0QzEOgrKRi
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) April 15, 2023