Tale of a sad incident during National Security Committee meeting?
قومی اسمبلی کے ہال میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا واقعہ پیش آیا، کس طرح وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے آگے پیچھےبے قرار پھرتے رہے۔ سنیے واقعہ اعزز سید کی زبانی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ حرکات کرکے اپنے عہدے کی بے توقیری کی ہے
Youtube