TLP head Hafiz Saad Rizvi justifies blocking roads by saying "Holy Prophet (PBUH) also blocked roads"
ہمیں نبی ﷺ کی زندگی کا صرف ایک رخ پڑھایا جاتا ہے، یہ نہیں بتایا جاتا کہ انہوں نے بھی ناکے لگائے، انہوں نے مکہ کے اندر آنے جانے والی پوری آبادی کو بند کردیا تھا۔ تحریک لبیک پر سڑکیں بند کرنے کے الزم کے جواب میں حافظ سعد رضوی کا جواب۔۔ ویڈیو۔
Youtube