PTI supporter Maheen Faisal who used to protest in front of Nawaz Sharif's house in London, changed her political views
لندن میں رہنے والی پی ٹی آئی سپورٹر مہرین فیصل جو نوازشریف کے گھر کے باہر احتجاج کیا کرتی تھیں، مریم اورنگزیب کے لندن وزٹ پر ان کے ساتھ بحث بھی کی، ان کے خیالات میں تبدیلی آگئی، سنیے مہرین فیصل کی مرتضیٰ علی شاہ کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
Youtube