Mujhe Acha Nahi Laga - Fawad Chaudhry expressing disappointment for not getting party ticket
ہمیں اچھا نہیں لگا کہ پرویز الٰہی اور عثمان بزدار کو ٹکٹ مل گیا جبکہ مجھے، شہباز گل اور حماد اظہر کو ٹکٹ نہیں ملا۔ فواد چوہدری کا عمران خان کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار
Dailymotion
پنجاب میں ٹکٹ نہ ملنے پر فواد چوہدری بہت افسردہ ہے، اس سے بھی زیادہ افسردہ اس بات پر ہے کہ خان دوبارہ عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتا ہے، اور فواد خود وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار ہے۔ فواد کا دکھ اس ایک کلپ میں بھرا پڑا ہے pic.twitter.com/JZ1VkLaH2G
— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) April 20, 2023