Fawad Chaudhry's tweets on the alleged audio leak of Chief Justice Umar Ata Bandial's mother-in-law
Posted By: Sohail, April 23, 2023 | 09:23:31Fawad Chaudhry's tweets on the alleged audio leak of Chief Justice Umar Ata Bandial's mother-in-law
جب وزیر اعظم آفس اور وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو ریلیز کی گئیں اور ہم نے سپریم کورٹ سے بارہا درخواست کی کہ دیکھیں یہ سلسلہ تباہ کن ہے اگر ملک کے وزیر اعظم کا دفتر اتنا غیر محفوظ ہے کہ وہاں ہر میٹنگ کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے تو باقی کون محفوظ ہو گا؟ایجنسیوں کا یہ کردار کس مہذب ملک میں ہے؟
یہ درخواست مہینوں گزرنے پر بھی ابھی سپریم کورٹ میں نہیں لگی،اب کوئ جج،سیاستدان، سرکاری ملازم حتیٰ کہ گھریلو خواتین بھی اس تھرڈ کلاس سوچ کا شکار ہیں، اور کوئ کچھ نہیں کر سکتا، Fair Trial Law کے تحت ایسی غیر قانونی فون ٹییپنگ کی سزا تین سال قید ہو سکتی ہے۔
عدلیہ کے خلاف قرارداد پر جیف جسٹس صاحب کے داماد کی والدہ اور داماد کے بھائی کے دستخط ہیں،اگرچیف جسٹس اس سے بلیک میل ہونے لگے تو ادارہ کیا چلنا ہے، جسٹس منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہّ کو ان آڈیولیکس پر پوزیشن لینی چاہئے اس سے پہلے اطہر مناللہ جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کا پول کھول چکے ہیں
یہ درخواست مہینوں گزرنے پر بھی ابھی سپریم کورٹ میں نہیں لگی،اب کوئ جج،سیاستدان، سرکاری ملازم حتیٰ کہ گھریلو خواتین بھی اس تھرڈ کلاس سوچ کا شکار ہیں، اور کوئ کچھ نہیں کر سکتا، Fair Trial Law کے تحت ایسی غیر قانونی فون ٹییپنگ کی سزا تین سال قید ہو سکتی ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 23, 2023
عدلیہ کے خلاف قرارداد پر جیف جسٹس صاحب کے داماد کی والدہ اور داماد کے بھائ کے دستخط ہیں،اگرچیف جسٹس اس سے بلیک میل ہونے لگے تو ادارہ کیا چلنا ہے، جسٹس منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہّ کو ان آڈیولیکس پر پوزیشن لینی چاہئے اس سے پہلے اطہر مناللہ جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کا پول کھول چکے… https://t.co/S6l2abBZQL
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 23, 2023