Imran Riaz Khan's tweets on DG ISPR's press conference
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ملاحظہ کیجئے اینکر عمران ریاض خان کے ٹویٹس
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے بہتر ہے کہ سابق آرمی چیف باجوہ کا منہ بند کروایا جائے۔ کیونکہ وہ ادارے کے بارے میں کچھ اور ہی کہانیاں سنا رہے ہیں۔
اگر ساری جماعتیں ایک جیسی ہیں تو پھر غداریوں اور بغاوتوں کے مقدمات کی مہربانیاں صرف ایک جماعت پر کیوں؟
اسٹیبلشمنٹ کی پسندیدہ نگران حکومت نے سارے سینکڑوں مقدمات صرف صرف ایک جماعت پر کیوں بنائے۔ سب کو تھوڑا تھوڑا تبرک ملنا چاہیئے تھا۔
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے حال ہی میں آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی کا سہرا میجر جنرل فیصل نصیر صاحب کے سر باندھا ہے۔
DGISPR کی پریس کانفرنس سے بہتر ہے کہ سابق آرمی چیف باجوہ کا منہ بند کروایا جائے۔ کیونکہ وہ ادارے کے بارے میں کچھ اور ہی کہانیاں سنا رہے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 25, 2023
اگر ساری جماعتیں ایک جیسی ہیں تو پھر غداریوں اور بغاوتوں کے مقدمات کی مہربانیاں صرف ایک جماعت پر کیوں؟
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 25, 2023
اسٹیبلشمنٹ کی پسندیدہ نگران حکومت نے سارے سینکڑوں مقدمات صرف صرف ایک جماعت پر کیوں بنائے۔ سب کو تھوڑا تھوڑا تبرک ملنا چاہیئے تھا۔
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے حال ہی میں آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی کا سہرا میجر جنرل فیصل نصیر صاحب کے سر باندھا ہے۔ pic.twitter.com/F4HW4uFphK
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 25, 2023