Shaheen Sehbai bashes government and Punjab police for attempting to arrest Pervaiz Elahi
پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے پر شاہین صہبائی نے سخت اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
پولیس اور اس بےشرم حکومت کی غنڈہ گردی اب ساری حدود پار کررہی ہے - پرویز الہی کا گھر لگتا ہے کسی دہشت گرد کا اڈا ہے جہاں زبردستی گھسنے کی کوشش ہو رہی ہے - یہ سب اس وقت ہو رہا ہے جب یہ بے شرم لوگ میٹنگ کر رہے ہیں الیکشن کے لئے - یہ سب فوجی اور عدالتیں دیکھ رہے ہیں اور غنڈہ گردی بند نہیں کروا رہے - یہ پاکستان کو سوڈان بنا کر دم لیں گے
پولیس اور اس بےشرم حکومت کی غنڈہ گردی اب ساری حدود پار کررہی ہے - پرویز الہی کا گھر لگتا ہے کسی دہشت گرد کا اڈا ہے جہاں زبردستی گھسنے کی کوشش ہو رہی ہے - یہ سب اس وقت ہو رہا ہے جب یہ بے شرم لوگ میٹنگ کر رہے ہیں الیکشن کے لئے - یہ سب فوجی اور عدالتیں دیکھ رہے ہیں اور غنڈہ گردی بند…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) April 28, 2023