If Chief Justice Umar Atta Bandial does any adventure, he will have to face the consequences - Hamid Mir
چیف جسٹس ذہن میں رکھیں ماضی میں جب سپریم کورٹ کے فیصلہ کرتے ہی وزیرعظم نااہل ہوجاتا تھا، تب سپریم کورٹ کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہوتی تھی، اب سپریم کورٹ کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ نہیں، عمر عطا بندیال نے اگر کوئی ایڈونچر کیا توانہیں ذاتی طور پر اس کے نتائج بھگتناپڑیں گے۔حامد میر
Youtube