All of my children were born in my absence, When I was out of the house for Tabligh - Maulana Tariq Jameel
Posted By: Zohaib, May 08, 2023 | 14:24:34All of my children were born in my absence, When I was out of the house for Tabligh - Maulana Tariq Jameel
میری بیوی نے بہت مشکل وقت دیکھا ،میں بہت کم اس کے پاس جاتا تھا، تبلیغ کے کام میں کبھی کہیں ہوتا تھا، کبھی ملک سے باہر، میرا ایک بھی بچہ میری موجودگی میں پیدا نہیں ہوا، میں تبلیغ میں ہوتا تھا اور پیچھے میری غیر موجودگی میں بچے پیدا ہوتے رہے۔ مولانا طارق جمیل
Youtube