Imran Riaz Khan's tweets on ISPR's press release against Imran Khan
عمران ریاض خان نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
کیا نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، مریم نواز، آصف زرداری اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے خلاف بھی فوجی جنرلز پر الزامات پر ایسا رد عمل آیا تھا یا یہ مہربانی صرف عمران خان کے لیے ہے۔
مادر ملت فاطمہ جناح صاحبہ نے بھی من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے تھے۔ یہ سلسلہ آجتک جاری ہے۔

— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 8, 2023
یہ بیان کسی فرد واحد کے خلاف نہیں بلکہ پوری فوج کے خلاف تھا۔ اس پر کیا ایکشن ہوا؟ بلکہ اسے تو آرمی چیف نے جتوایا تھا۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 8, 2023
pic.twitter.com/Loxpt3OaPt
مادر ملت فاطمہ جناح صاحبہ نے بھی من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے تھے۔ یہ سلسلہ آجتک جاری ہے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 8, 2023
اور یہ بھی کہ قانونی کاروائی کریں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 8, 2023
کہاں کریں؟ اور کیسے کریں ؟ یہ اس ملک میں کوئی جانتا ہے؟ https://t.co/o9rQollH6P
قانونی راستہ کیسے استعمال کیا جائے؟ ملک کے بہترین قانون دان بھی مجھے اس سوال کا جواب نہیں دے سکے۔