We are receiving the reports of torture on Imran Khan - Hammad Azhar tweets
حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں کہ عمران خان پر تشدد کیا جارہاہے۔ حماد اظہر نے لکھا
مسلسل اطلاعات آ رہی ہیں کے عمران خان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ یاد رکھیں اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ قوم معاف نہیں کرے گی۔
تمام لوگ باہر نکلیں اور اپنے مقامی قیادت کے ساتھ پرامن احتجاج اور دھرنے دیں۔ یہ دھرنے عمران خان کی رہائی تک جاری رہیں گے۔کوئی آج گھر نا بیٹھے۔
مسلسل اطلاعات آ رہی ہیں کے عمران خان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ یاد رکھیں اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ قوم معاف نہیں کرے گی۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) May 9, 2023
تمام لوگ باہر نکلیں اور اپنے مقامی قیادت کے ساتھ پرامن احتجاج اور دھرنے دیں۔ یہ دھرنے عمران خان کی رہائی تک جاری رہیں گے۔کوئی آج گھر نا بیٹھے۔ https://t.co/26XL4K1eI7
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Davos: Trump greets Field Marshal Asim Munir with a smile, video goes viral
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly
Trump abandons attempt to attack Iran and capture Greenland










