Imran Khan shifted from NAB Rawalpindi to Police Lines Islamabad
عمران خان کو سیکورٹی خدشات کی بنا پر نیب راولپنڈی سے پولیس لائنز اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج عدالت بھی وہیں لگے گی اور نیب کورٹ کے جج عمران خان کیس کی سماعت وہیں پولیس لائنز میں ہی کریں گے۔
Youtube