Imran Khan told me that he was feeling pain in his chest since morning - Lawyer tells after meeting Khan
Posted By: Muzaffar, May 10, 2023 | 13:17:59Imran Khan told me that he was feeling pain in his chest since morning - Lawyer tells after meeting Khan
ہم چار وکلاء نے عمران خان سے ملاقات کی، عمران خان نے ہمیں بتایا کہ وہ صبح سے اپنے سینے میں درد محسوس کررہے ہیں، انہوں نے کہا ساری رات مجھے جگائے رکھا، گندہ کمرہ دیا، ایک چٹائی دی، رات تین بجے کے بعد اب تک کھانا نہیں دیا۔ عمران خان نے کہا قوم کو کہنا مارشل لاء لگے یا عاصم لاء لگے آپ نےکھڑے رہنا ہے۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والے وکیل شیر افضل مروت کی گفتگو
Youtube