Breaking News: Supreme Court orders to present Imran Khan in court within one hour
بریکنگ نیوز۔ سپریم کورٹ کا ایک گھنٹے میں عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کو ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ہم آج ہی مناسب حکم جاری کریں گے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ قانون پڑھیں تو جس کمرے سے گرفتار کیا وہاں جانے کےلئے عملے کی اجازت چاہئے۔
Youtube