ISPR Aap Ko Sharam Aani Chahye - Imran Khan's Hard Hitting Reply to ISPR
Posted By: Muzaffar, May 13, 2023 | 16:05:04ISPR Aap Ko Sharam Aani Chahye - Imran Khan's Hard Hitting Reply to ISPR
آئی ایس پی آر صاحب! غور سے میری بات سنو، آپ تب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب میں نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا تھا، آپ مجھے دوغلہ کہہ رہے ہیں، آپ کو شرم آنی چاہئے، آپ ہیں کون مجھے کہنے والے، آپ تو کود کر آگئے ہیں سیاست میں۔ عمران خان
Youtube