London-based PTI supporter apologized for cursing Nawaz Sharif & his mother
Posted By: Muzaffar, May 14, 2023 | 05:37:01London-based PTI supporter apologized for cursing Nawaz Sharif & his mother
نوازشریف کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کی خاتون نے معافی مانگ لی۔ پی ٹی آئی کی خاتون کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ نوازشریف کے گھر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ نوازشریف تیری ماں بھی جہنم میں سڑرہی ہے اور تو بھی سیدھا جہنم میں جائے گا۔ اس پر خاتون نے ویڈیو بیان میں اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی۔
Youtube