A big surprise is coming for Imran Khan today - Saleem Safi's tweet
سلیم صافی نے بڑی خبر دے دی: سلیم صافی کے مطابق آج عمران خان کیلئے بڑا سرپرائز آرہا ہے۔ سلیم صافی نے لکھا
ایک خبر: آج عمران خان کو ایک ایسے سرپرائز کے ملنے کا قوی امکان ہے کہ جس کے بعد پی ٹی آئی کا متحد رہنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور بن جائے گا۔ ایسا ہوا تو عمران خان اور ان کے سہولت کاروں کی مشکلات بڑھ جائیں گی جبکہ جہانگیر ترین، اہم ترین بن جائیں گے۔ شام تک انتظار فرمائیے۔

— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) May 14, 2023