Jahangir Tareen's Press Conference, condemns attack on Core Commanders house
کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے ہی لوگ تھے، میں نے اپنی زندگی کے 10 سال پی ٹی آئی کو دیئے، کبھی نہیں سوچا تھا پی ٹی آئی اس رستے پر چل نکلے گی۔ ان لوگوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس
Youtube