Heated debate between Musharraf Zaidi and Athar Kazmi
پاکستان کے فیمینسٹ اور لبرل بری طرح ایکسپوز ہوگئے ہیں ۔۔اطہر کاظمی ۔ یہ کیا بات ہوئی، یہ تو انتہائی بھونڈی بات ہے، اس میں فیمنسٹ کہاں سے آگئے، آپ کو فیمنسٹ سے اتنی مرچیں لگتی ہیں، ہمت کرو اور فوج کا نام لو۔ مشرف زیدی اور اطہر کاظمی میں تند و تیز بحث۔۔
Youtube