Hamid Mir tweets the video of "terrorists" arrested from Zaman Park
حامد میر نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس میں چند افراد قیدیوں کی وین میں بیٹھے ہیں، وہ اپنے ہاتھوں پر لگی جیل کی مہریں دکھا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انہیں جیل سے نکال کر لایا گیا ہے اور دہشتگرد بنا کر دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حامد میر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ساتھ لکھا
یہ ہیں وہ 8 مبینہ دہشت گرد جنہیں زمان پارک لاہور سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ان سب کا دعویٰ ہے وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے اور انہیں جیل سے نکال کر زمان پارک سے گرفتاری ڈالی گئی سب کے ہاتھوں پر جیل کی مہریں بھی نظر آ رہی ہیں، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے۔
یہ ہیں وہ 8 مبینہ دہشت گرد جنہیں زمان پارک لاہور سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ان سب کا دعویٰ ہے وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے اور انہیں جیل سے نکال کر زمان پارک سے گرفتاری ڈالی گئی سب کے ہاتھوں پر جیل کی مہریں بھی نظر آ رہی ہیں، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے pic.twitter.com/JMeRI2sDvs
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) May 19, 2023
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Why Donald Trump is desperate to take control of Greenland? Hussain Haqqani's analysis
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Donald Trump shares AI-generated new map of America
First CCTV footage of the moment when Gul Plaza caught fire











