Fareeha Idrees's tweet on PTI leaders leaving the party
صحافی فریحہ ادریس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پر ٹویٹ کرتے ہوئےلکھا کہ جس طرح پی ٹی آئی لیڈرز جیلوں کے بعد پارٹی چھوڑ رہے ہیں، لگتا ہے مسلم لیگ ن کے لوگوں کو کسی اور ہی جیلوں میں بھیجا گیا تھا، فریحہ ادریس نے مزید کہا بہرحال جو بھی وجوہات ہوں مسلم لیگ ن کے لوگ پریشر برداشت کرگئے تھے۔
The way @PTI people are leaving the party after jails, looks like @pmln was sentenced to some other jails. PMLN sustained the pressure for whatever reason.
— Fereeha M Idrees (@Fereeha) May 23, 2023