Islamabad High Court orders to release Asad Umar immediately
Posted By: Nasir, May 24, 2023 | 05:28:49Islamabad High Court orders to release Asad Umar immediately
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسد عمر اپنی ٹویٹس ڈیلیٹ کریں، وہ تو آپ کو نہیں چھوڑیں گے جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کرتے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس۔ وہ تو ہم نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر بابر اعوان
Youtube