Gen (R) Faiz Hameed is the biggest beneficiary of 190 Million pounds corruption case - Faisal Vawda
۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کا ماسٹر مائنڈ جنرل(ر) فیض حمید ہے، اس نے اس کیس میں سب سے زیادہ پیسہ کمایا، وہ کھلے عام دندناتا پھررہا ہے ۔وہ اور بھی گھناؤنے جرائم میں ملوث ہے۔ اس کی پاکستان اور بیرون ملک پراپرٹیز چیک کرلیں۔ فیصل واڈا کی میڈیا سے گفتگو
Youtube