I spent 16 days in Jail, it is very difficult to face the hardships of jail - Maleeka Bukhari
Posted By: Muzaffar, May 25, 2023 | 16:03:38I spent 16 days in Jail, it is very difficult to face the hardships of jail - Maleeka Bukhari
جیل کی مشکلات کا سامنا کرنا بہت مشکل ہے، اڈیالہ جیل میں مئی کی گرمی میں ایک دن گزارنا بھی بہت مشکل ہے، میں نے جو 16 دن جیل میں گزارے، انہی دنوں میں میں نے چیزوں کو سمجھا دیکھا اور یہ فیصلہ کیا۔ملیکہ بخاری
Youtube