These terror tactics are only increasing sympathy for PTI - Imran Khan's tweet
عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کے ریڈ اور پی ٹی آئی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چودھری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس کے ایک اور حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
تحریک انصاف اور اسکے سپورٹرز کیخلاف روا رکھی جانے والی یزیدیت کی کوئی حد نہیں۔
اس ظلم و بربریت کے پیچھے کارفرما ذہن اس خوش فہمی کے شکار ہیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کمزور ہوجائے گی۔ ایک سیاسی جماعت تبھی کمزور ہوتی ہے جب وہ عوام کی تائید (ووٹ بنک) سے محروم ہوتی ہے جیسا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کے معاملے میں ہوا۔
ان ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تو عوام کے دلوں میں پاکستان تحریک انصاف کیلئے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں۔
چودھری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس کے ایک اور حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 25, 2023
تحریک انصاف اور اسکے سپورٹرز کیخلاف روا رکھی جانے والی یزیدیت کی کوئی حد نہیں۔
اس ظلم و بربریت کے پیچھے کارفرما ذہن اس خوش فہمی کے شکار ہیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کمزور ہوجائے گی۔ ایک سیاسی جماعت…
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











