PTI leader Murad Raas's press conference, announces to leave PTI
خان صاحب لاہور میں جن لوگوں کے نرغے میں آگئے انہوں نے اس مقام تک پہنچایا، میرے لئے آج کا دن بہت مشکل دن ہے، میں پی ٹی آئی اور عمران خان سے اپنے رستے جدا کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ مراد راس کی پریس کانفرنس
Youtube